Advertisement

سندھ حکومت نے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

اسکول

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دوسرے مرحلے میں اسکول 28 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کردیا۔

وزیر تعلیم سندھ سینیٹر سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرجاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ  سندھ میں سرکاری اور نجی اسکولوں کے چھٹی ، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے بچے 28 ستمبر سے اسکول جا سکیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ سندھ حکومت نے این سی او سی کے دوسرے مرحلے میں 23 ستمبر سے ملک بھر میں اسکول کھولنے کے فیصلے  کے برخلاف 28 ستمبر سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں

چھٹی سے آٹھویں تک کلاسزکا آغاز کل سے ہوگا

عالمی وبا  کم ہونے کے بعد پاکستان میں چھٹی سے آٹھویں جماعت...

سعید غنی  کا کہنا ہے کہ ہم اس فیصلے پر قائم ہیں، ہماری پہلی ترجیح بچوں کی صحت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version