اسمگنلگ کی کوشش ناکام

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے اسمگنلگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز نے کھلے سمندر میں اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوۓ ال انیس نامی مشکوک کشتی کو چیک کیا گیا۔
دوران چیکنگ اس کشتی سے 7500 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا جو کہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔
کشتی کو 7 سمگلروں سمیت مزید قانونی کروائی کے لئے پاکستان کسٹم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

