کراچی سے بھتہ خور گرفتار کرلیا گیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے بھتہ خور گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے 11 اگست کو ورکشاپ مالک سے دو لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا تھا۔
عارف اسلم راؤ نے مزید کہا کہ ملزم نے لفافے میں پستول کی گولی بھی ورکشاپ مالک کو خوفزدہ کرنے کے لئے بھیجی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم کا ساتھی اور واردات کا ماسٹر مائنڈ ورکشاپ مالک کا رشتہ دارہی ہے۔ بھتہ خور ورکشاپ مالک کو مختلف نمبروں سے کالز اور میسجز کرتا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

