لاہور والٹن ائیر پورٹ پر طیارے کو حادثہ

لاہور کے والٹن ائیر پورٹ پر نجی کلب کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر ٹوٹنے کے سبب پیش آیا۔
طیارہ خاتون تربیتی پائلٹ پریسا امتیاز اکیلے اڑا رہی تھیں۔ خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں محفوظ رہیں۔
طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اڑان بھر کر والٹن ائیرپورٹ پہنچا تھا۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں رن وے پر پہنچ گئیں۔ مینجر والٹن ائیرپورٹ اور دیگر حکام بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement