Advertisement

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت کے لئے پیش گوئی

the private sector can support the recovery from COVID-19

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ سال جون تک پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح منفی صفر اعشاریہ چار فیصد سے بہتر ہوکر 2 فیصد مثبت ہوجائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے کورونا وباء سے متاثر معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے 1240 ارب روپے کا ریلیف پیکج دیا جس کے بعد حکومتی پیکج سے معاشی سرگرمیوں میں بہتری کی توقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2021 کے دوران پاکستان میں مہنگائی 7.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

ٹڈی دل کے حملوں کے باوجود زرعی شعبے کی پیداوار 2.7 فیصد رہی جبکہ درآمدات میں کمی کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ بھی کم ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version