متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا بائیکاٹ کردیا

منی بجٹ
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا بائیکاٹ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شام چار بجے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہونا ہے جس میں گلگت بلتستان سے متعلق امور کا جائزہ لیا جانا ہے۔
اپوزیشن نے گلگت بلتستان کے معاملات پر اعتماد میں نہ لینے پر آج کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بھی متحدہ اپوزیشن کے بائیکاٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیکاٹ کی وجوہات سے آج میڈیا کو آگاہ کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement