Advertisement

حکومت اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہی ہے ، اسد عمر

اسد عمر

اسد عمر کی گفتگو

وفاقی وزیر برائے مصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی ترقی کے لئے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی پاکستان میں ورلڈ بینک کے نئے مقرر کنٹری ڈائریکٹر مسٹر نجی بنحسین سے تعارفی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران کنٹری ڈائریکٹر نجی بنحسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے  کورونا جیسے وبائی مرض کو بڑی حد تک قابو کرنے کے لئے منظم ظریقہ اختیار کیا جو قابل ستائش ہے۔

اسد عمر نے کنٹری ڈائریکٹر نجی بنحسین کا خیرمقدم کیا اور حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کے مابین مضبوط تعلقات کو سراہا بھی ہے۔

اس ضمن میں کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ عالمی بینک کوویڈ 19 کے ایمرجنسی رسپانس منصوبوں کے ذریعے حکومت پاکستان کی مدد کر رہا ہے تاکہ ملک میں کوویڈ  جیسے وبائی مرض کی تشخیص، روک تھام اور صحت عامہ کو مستحکم کرنے میں مدد مل سکے۔

Advertisement

اسد عمر کی جانب سے وبائی امراض کے دوران ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کردہ امداد کو سراہا گیا اور کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے زیر تکمیل منصوبوں پر تیز رفتاری سے مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ملاقات میں دونوں فریقین  نے پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اعادہ بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version