Advertisement

پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈکاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی کواڈکاپٹر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک اور بھارتی کواڈکاپٹر ڈرون مار گرایا۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹر چکوٹھی سیکٹرپر 500 میٹر پاکستانی حدود کےاندر داخل ہوا تھا جس کے جواب میں پاک فوج نے بھارتی کواڈکاپٹرمارگرایا۔

اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ اس سال یہ یہ گیارواں بھارتی ڈرون ہے جو پاک فوج اس سال گرا چکی ہے۔

واضح رہے اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جارحیت کررہی ہے، ایل او سی پر معصوم شہریوں کو شہید کرنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے...

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا تھا کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کررہا ہے اس کو دنیا دیکھ رہی ہے، بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمان کے جو حالات ہیں اس پر دنیا کو توجہ دینی چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version