Advertisement

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ میں تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ تعینات کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی کی جگہ اعجاز انور چوہان نئے الیکشن کمشنر سندھ تعینات کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اعجاز انور چوہان ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ تھے۔

علاوہ ازیں جوائنٹ الیکشن سندھ محمد فرید آفریدی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ محمد فرید آفریدی کو بھی اسلام آباد سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ضلعی الیکشن کمشنر جام شورو کو سجاول اور سجاول کے الیکشن کمشنر کو جام شورو تعینات کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version