Advertisement

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

تجاوزات

کراچی میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے جس کے بعد تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے گجر نالہ کے اطراف  سے تجاوزات کے فوری خاتمے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیو کراچی نالہ اسٹاپ  سے لے کر پیالہ ہوٹل تک کے تجاوزات  کا خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔

تجاوزات کیخلاف آپریشن آج صبح 7 بجے  شروع ہوگا جس کے مطابق پہلے مرحلے میں گجر نالے کے اطراف قائم چھپرے، تھڑے اور دکانیں گرائی جائیں گی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مکانات اور پکی دکانیں  متبادل بندوبست کے بعد گرائی جائیں گی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے واضح کردیاگیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف میں رکاوٹ بننے والوں سے سختی سےنمٹا جائے گا۔

دوسری جانب ڈی سی سینٹرل کی ہدایت پر  مساجد سے اعلانات کئے جارہے ہیں۔

Advertisement

اعلان میں کہا گیا ہے کہ نالے کے دونوں جانب دکانیں مکانات خالی کردئیے جائیں کیونکہ مکانات خالی نہ کرنے کی صورت میں نقصان کا ذمہ شہریوں پر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version