Advertisement

پاکستان کا باسمتی چاول پر بھارتی جی آئی دعوے کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

Abdul Razzaq Dawood tweet about the basmati rice

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں بھارت کے دعوے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے،پاکستان باسمتی چاول کے حوالے سے اپنے موقف کا بھرپور دفاع کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت اجلاس میں باسمتی چاول کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق  پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی جی آئی دعوے کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے یورپی یونین میں بھارتی دعوے کے خلاف اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

چاول کے برآمدکنندگان کا موقف ہے کہ پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے، بھارت کا باسمتی چاول پر جغرافیائی پیداوار کا دعوی غلط ہے۔

مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں بھارت کے دعوے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، پاکستان باسمتی چاول کے حوالے سے اپنے موقف کا بھرپور دفاع کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version