Advertisement

ٹریفک پولیس کے لئے تھریٹ الرٹ جاری

new traffic plan is alloted by traffic police in Karachi

ٹریفک پولیس کے تھریٹ الرٹ جاری ، تمام تعینات اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس لازمی پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک پولیس کے لئے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کی جانب سے افسران اور اہلکاروں کے لئے خصوصی حکم نامہ جاری کر دیاہے۔

ذرائع کے مطابق جلوس کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا جاسکتا ہے، سڑکوں پر جلوسوں کی سیکیورٹی کے لئے تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے تمام ڈی ایس پیز اور ایس اوز کو نفری کو الرٹ اور تھریٹ کے حوالے سے بریف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے  ہیں۔

تمام تعینات اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس لازمی پہننے کی ہدایت دی گئی ہے جلوس کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے لئے ایک اسلحہ بردار جوان تعینات کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے تمام تعینات ٹریفک پولیس اہلکاروں کو چوکنا رہنے کی ہدایت دی گئی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version