Advertisement

اے این ایف کی بڑی کارروائی

ANF successful operation in Islamabad against drugs dealers

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی جانب سے منشیات کی بھاری کھیپ تحویل میں لے لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کراچی کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔

اینٹی نارکوٹکس فورس سندن پولیس انیشی بانٹن نے خفیہ اطلاع پراربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی جس میں 426 گاو گرام ہیرو دین اور 57 کلوگرام میں شامل ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان منشیات کی بھاری مقدار کو لانچوں کے ذریعے تنزانیہ اسمگل کرنا چاہتے تھے تاہم سمندر میں بروقت کارروائی کےدوران لانچوں اورمنشیات کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version