Advertisement

برٹش ائیر ویز کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

British Airways starts their flight operation for Pakistan from tomorrow

برٹش ائیر ویز کی جانب سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برٹش ائیر ویز کو پاکستان کیلئے ہفتے میں چار پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز لندن سے صبح پاکستان پہنچے گی۔

کل اڑان بھرنے والی پہلی پرواز یہ فلائٹ کل دن گیارہ بجے لندن کیلئے واپس روانہ ہوگی۔

یاد رہے کہ پرواز کی آمد پر لاہور ائیرپورٹ کے وی آئی پی لاونج میں کیک کٹنگ تقریب بھی منعقد کی جائیگی جبکہ ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ کے مینجر اور دیگر عملہ مسافروں اور برٹش ائیر لائن کے کیبن کرو کا استقبال کرے گا۔

پرواز بی اے 259 میں 214 مسافر لاہور پہنچیں گے جبکہ پرواز میں برٹش ائیرویز کے عملے کے بائیس ارکان بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version