Advertisement

امن و امان سے متعلق جن کو قابو کر رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

Chief Justice said Balochistan having other side in his heart

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ امن و امان سے متعلق جن کو قابو کر رہے ہیں اور امن امان کی خراب صورتحال صرف بلوچستان میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کی تقریب سے چیف جسٹس پاکستان نے خطاب میں کہا ہے کہ ہم بلوچستان کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل دیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی مسائل ہوتے ہیں جن سے کورٹ کا تعلق نہیں ہوتا ہے کیونکہ عدلیہ کو اپنے دائرے میں رہے کر کام کرنا ہوتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آج مسنگ پرسنز کے کیس میں جو سلوک پولیس والوں کے ساتھ کیا ہے اُس کا نتیجہ نکلے گا اور اسضمن میں فیڈرل جوڈیشری کو کہا ہے کہ کسی بھی صوبے سے ریکوسٹ آئے اُس پر عمل کیا جائے۔

جسٹس گلزار کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے لوگ مجھے بہت عزیز ہیں کیونکہ کوئٹہ اپنے گھر جیسا لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version