Advertisement

دنیا بھر کے امن پسند متاثر ہورہے ہیں، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی  کا کہنا ہے کہ فرانسیسی صدر کے بیان سے دنیا بھرکے امن پسند متاثر ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ چاہتے ہیں اقوام متحدہ کی سطح پرقانون سازی کی جائے اور ہماری کوشش ہے تمام مذاہب کے احترام کا قانون نافذ ہو۔

انہوں نے کہاکہ انتہاپسندی کےخاتمے کے لیے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا جبکہ حکومت پاکستان کے مؤقف کو عالم اسلام میں سراہا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کے دل زخمی ہیں کیونکہ فرانس میں تسلسل کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی جارہی ہے۔

طاہر اشرفی نے بتایا کہ  ہم نے آج چرچ اف پاکستان سے دنیا کو پیغام دیا ہے جبکہ وزیر اعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں یہ معاملہ اٹھایا  ہے کیونکہ وزیر اعظم نے کہا کہ لیڈر وہ نہیں ہوتا جو لوگوں کو لڑوائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version