Advertisement

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 16 اکتوبر سے احتجاجی تحریک کا آغاز

PDM announced the schedule of jalsa across the country

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے 16 اکتوبر سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق کہ 16 اکتوبر سے احتجاجی تحریک کے آغاز سے پہلا جلسہ گوجرانولہ جبکہ 18 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ ہوگا۔

بعدازاں کوئٹہ میں 25 اکتوبر کو عظیم الشان جلسہ ہوگا اس کے بعد 22 نومبر کو پشاور میں جبکہ 30 نومبر کو ملتان میں جلسہ ہوگا تاہم 13 دسمبر کو سب سے بڑا جلسہ لاہور میں ہوگا۔

یاد رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس مسلم لیگ(ن) سیکرٹریٹ میں احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاحسن اقبال کا کہنا تھا کہ اتفاق رائے سے پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدر راجا پرویز اشرف جبکہ سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی ہونگے، سیکرٹری اطلاعات میاں افتخار ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version