خواجہ آصف کو نیب نے دوبارہ طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف پھر سےنیب کے ریڈار پر آگئے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف کو نیب نے دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو مطلوبہ ریکارڈ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے ۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو اقامہ جاری کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
نیب خواجہ آصف کے خلاف کینٹ ہاؤسنگ فراڈ کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی بھی تحقیات کر رہا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ خواجہ آصف اس سے قبل بھی نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کراچکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

