Advertisement

سعودی سفیر کی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات

سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی  نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی  نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔

سعودی سفیر  نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات  کی  جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون پر  بھی بات چیت کی۔

معزز مہمان نے امیرالبحر کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version