Advertisement

پاکستانی سیاست دان کشمالہ طارق کی اپنی شادی میں رقص کی ویڈیو وائرل

پاکستانی سیاست دان اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق رواں ماہ کی ابتدا میں چند قریبی عزیزوں کی موجودگی میں تاجر وقاص خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

مزید پڑھیں

پاکستانی ایشیا کے خوش لباس مردوں کی فہرست میں شامل

 ایشین اسٹائل میگزین کی جانب سے کچھ روز قبل جنوبی ایشیا کے...

آج کل کشمالہ طارق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے  وائرل ہورہی ہے۔

کشمالہ طارق کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ رقص کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔نس کرنے کی ہے۔

خیال رہے کہ خاتون سیاست دان کی شادی کی مزید تقریبات ہونا ابھی باقی ہیں، 29 اکتوبر کو محفل میلاد، 30 اکتوبر کو قوالی اور 31 اکتوبر کو ولیمے کا انعقاد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ کشمالہ طارق کی یہ دوسری شادی ہے اس سے قبل ان کی شادی پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر طارق رشید سے ہوئی تھی۔

Advertisement

کشمالہ طارق کے سابق شوہر کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (سی پی اے) کے ممبر ہیں اور ان کا ایک بیٹا اذلان خان بھی ہے۔

واضح رہے کہ 48 سالہ ایم پی اے کشمالہ طارق 2002 سے 2013 تک قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں اور سیاسی جماعت مسلم لیگ ق سے وابستہ تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version