Advertisement

کے پی کے میں زلزلے کے شدید جھٹکے

effects of earthquake felt in different areas of KPK

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقے سوات مینگورہ، مانسہرہ اور گردوانواح میں شدید نوعیت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ چھ  ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی دو سو بیالیس کلو میٹر تھی۔

اس ضمن میں زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version