Advertisement

عید میلاد النبی، وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

عید میلاد النبی کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبی ( 12 ریبع اول ) بروز جمعہ ملک بھر میں حکومتی احکامات پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ نے بارہ ربیع اول بروز جمعہ سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا تھا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  30 اکتوبر بروز جمعہ صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ  ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس مہینے نبی آخرالزماں ﷺ کی دنیا میں آمد ہوئی۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پوری دنیا کے لیے عملی نمونہ بن کر آئے اور وہ ہر شعبے میں اس اوج کمال پر فائز ہیں کہ ان جیسا کوئی تھا اور نہ ہی قیامت تک آسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version