Advertisement

اختیارات واپس لیے جانے پر میئر اسلام آباد مستعفی

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری  بیان میں میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے کہا کہ میں نے بطور میئر اسلام آباد عہدے سے استعفیٰ دے دیا  ہے۔

شیخ انصر عزیز نے مزید کہاکہ  وفاقی حکومت نے تمام اختیارات واپس  لے کرہمیں دیوار سے لگا دیا گیا۔میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام شہریوں کی  اب مزید خدمت نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم لوگوں کی خدمت نہیں کرسکتے تو ہمیں عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔

میئر اسلام آباد نے کہا کہ میں نے دو ریفرنسز، آڈٹ اور نیب سے کلیئرنس کے بعد استعفیٰ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version