عوام کو جلد انصاف ملے گا، شہباز شریف

قائد خزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس حکومت کے دن پورے ہوچکے ہیں، عوام کو جلد انصاف ملے گا اور ایک دن ہم ضرور سرخرو ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز سے اہلخانہ کی ہفتہ وار ملاقات کرائی گئی جبکہ حمزہ شہباز کی اہلیہ اور بہن جویریہ گھر سے کھانا بھی لائیں جو انہوں نے ملکر کھایا اور شہباز شریف نے بھی ان کے ساتھ ملکر کھانا کھایا۔
اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا تھا مہنگائی اور بےروزگاری میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے اور عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

