Advertisement

عمران خان دیانتدار ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دیانتدار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایئر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے اور میں اس بات کو تسلیم کررہا ہوں۔

اس ضمن میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے اور جلد اس پر قابو بھی پالیا جائیگا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے گا 20 جنوری تک سکون ہوجائیگا کیونکہ عمران خان دیانتدار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 126 دن میں اپوزیشن تحریک انصاف حکومت نہ گراسکی ہے تو اب اپوزیشن کے دھرنے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔

Advertisement

میاں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اس سیاست کا حصہ نہیں بننا چاہتے ہیں اور اسی لئے شہباز شریف نے خود اپنی بیل واپس لی ہے، یقینناً بلاول سمجھ داری سے کام لے گا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا ہے کہ جلسوں میں مجمہ تو مولانا کا ہوگا لیکن پھر بھی 2 دن بعد پتہ چل جائیگا پورے پاکستان سے کتنے لوگ جمع ہوتے ہیں۔

انہوں نے دعوے کے ساتھ کہا ہے کہ گجرانوالہ میں عمران خان کے مینار پاکستان جلسے سے کم لوگ ہونگے اور سینیٹ میں بھی عمران خان کی اکثریت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version