Advertisement

اپوزیشن والوں کو کسی صورت این آر او  نہیں ملے گا، شبلی فراز

Shibli Faraz cleared about the NRO for Opposition parties

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی تحریک سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن والوں کو کسی صورت این آر او  نہیں ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تحریک کا مقصد لوٹی ہوئی دولت بچانے کےعلاوہ کچھ نہیں ہے، وہ چاہتے ہیں انکی کرپشن معاف کردی جائے۔

شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئی گی اور نہ ہی کسی صورت اپوزیشن کو این آر او دیا جائے گا اور اگر اپوزیشن نے استعفے دیئے تو ہم نئے انتخابات کروالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version