Advertisement

جنوری تک موجود حکومت کو گھر بھجوا رہے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگلے سال جنوری تک موجود حکومت کو اپوزیشن اور عوام کی مدد سے گھر بھجوا رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق غذرمیں جلسے سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ  گلگت بلتستان کے عوام کو خریدا نہیں جا سکتا، گلگت بلتستان کے فیصلے گلگت بلتستان میں ہوں۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گے،پی پی نے یہاں سے ایف سی آر کا خاتمہ کرکے عوام کو آزادی دلائی، اب پندرہ نومبر گلگت بلتستان کے لوگوں کے امتحان کا دن ہے۔

خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہ میں عوام سے کہتا ہوں کہ خریدنے والوں کا پیسہ لو لیکن ووٹ پیپلز پارٹی کو دو۔

چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہیں حکومت نے صرف مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی حکومت تبدیلی کے نام پر تباہی مچا رہی ہے اور دھاندلی کرنا تو ان کی عادت بن چکی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آج ہر طبقہ احتجاج پر ہے کیونکہ پاکستان تاریخی بےروزگاری کا سامنا کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version