Advertisement

کرپٹ سیاسی لیڈر شپ کی وجہ سے ملک یہاں تک پہنچا ہے، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاسی لیڈر شپ کی وجہ سے ملک یہاں تک پہنچا ہے اور کرپٹ سیاسی لیڈر شپ کو قوم دوبارہ قبول نہیں کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے پانچویں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ کرپٹ سیاسی لیڈر شپ کو اس قوم پر دوبارہ قبول نہیں کیا جائے گا کیونکہ اگر کرپٹ لیڈر شپ دوبارہ آگئی تو پاکستان بنانا ری پبلک بن سکتا  ہے۔

فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بار بار کہا گیا منی ٹریل دیں لیکن کسی کے پاس منی ٹریل نہیں ہے کیونکہ جس کے پاس منی ٹریل ہوتی ہے وہ دیتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کیسز بنانے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے نیب خود کیسز بناتا ہے اور نیب ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version