Advertisement

بورےوالا، مسلح افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ

بورےوالا: مسلح افراد کا پولیو ٹیم پر حملے کا معاملہ، حملہ آوروں نے لیڈی ہیلتھ ورکر اور دیگر ٹیم ممبران کو تشدد کا نشانہ بنایا اور غلیظ گالیاں دی جس کے لئے لیڈی ہیلتھ ورکر نصرت پروین نے مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی گاوں 375 ای بی میں پولیو ٹیم پہ حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

لیڈی ہیلتھ ورکر نصرت پروین کے مطابق ارشد سکنہ 375 ای بی کے بچوں کو قطرے پلا رہے تھی کہ ارشد نے آکر مجھے زدکوب کرنا شروع کردیا اور مجھے اندر لے جانے کی کوشش مزاحمت پہ گھر سے پستول نکال لایا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے موقع سے بھاگ کر اپنی جان بچائی انتظامیہ سے تحفظ فراہم کرنے اور متعلقہ تھانہ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version