Advertisement

سیکیورٹی دینا حکومت کا فرض ہے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے حالات سب جانتے ہیں تاہم سیکیورٹی فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کی بول نیوز کے پروگرام تبدیلی میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے متعلقہ حکومت کو تعاون کرنا چاہیے کیونکہ سیکورٹی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اللہ سے دعا ہے کہ کوئٹہ جلسہ خیریت سے گزرجائے۔

پروگرام میں کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی کے حوالے سے  ناصر حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائی ہے اور اگر دفعہ ایک سو چوالیس لگائی تو یہ بہت غلط ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version