Advertisement

سراج الحق کا کراچی میں دوبارہ مردم شماری کروانے کا مطالبہ

Siraj ul Haq demands to recensus for Karachiites

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں دوبارہ مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین کروڑ کی آبادی والے شہر کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ظاہر کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کے سامنے حقوق کراچی مارچ میں خطاب سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کراچی منی پاکستان ہے اور ہم اپنا حق چھین کر لیں گے۔

ان کا کہنا تھا سوچے سمجھے منصوبے کے تخت کراچی کی آبادی کو نصف ظاہر کیا گیا ہے اس لئے ہم مطالبہ کرتے ہیں کراچی میں نئی مردم شماری کروائی جائے۔

حقوق کراچی مارچ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کراچی کے لیے جملے سب کہتے ہیں لیکن کام کوئی نہیں کرتا، کراچی میں رہنے والون کو ملازمتوں سے محروم کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کراچی سے لیا جاتا ہے لیکن دیا کوئی نہیں جاتا اور کراچی کے نام پر سیاست کی جاتی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مارچ کے اختتام پر مولانا عادل شہید کے لیے دعائے مغفرت کے بعد موجودہ حکومت سے چھٹکارا دلانے کی دعا بھی کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version