را، پاکستانی اداروں کے خلاف ایک بار پھر سرگرم

بھارتی ایجنسی را ایک بار پھر پاکستانی اداروں کے خلاف سرگرم ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنسی را کے آلہ کار میجر گورو پھر پاکستان اداروں کے خلاف سراٹھانے لگے ہیں جس کے تحت پاکستانی اداروں کے گھناؤنی سازشیں جاری ہیں۔
بھارتی میجر کی جانب سے سربراہ پاک فوج کا جعلی لیٹر سوشل میڈیا پر پھیلادیا گیا ہے جبکہ جعلی لیٹر پھیلانے کا اصل مقصد پاک فوج اور عوام دوریاں پیدا کرنا ہے۔
بھارتی میجر کے جعلی لیٹر پھیلانے کا مقصد پاکستانی اداروں کو بدنام کرنا ہے اور بھارتی ایجنسی را کے اس نئے پروپیگنڈے سے پاکستان مخالف ہائبرڈ جنگ واضح ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

