Advertisement

ملک کو ستر سالوں تک لوٹنے والے پی ڈی ایم کے نام پر اکھٹے ہوگئے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ ملک کو ستر سالوں تک لوٹنے والے پی ڈی ایم کے نام پر اکھٹے ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے روزگاروں کے اس ٹولے نے ملک میں تماشہ لگایا ہوا ہے، جب عمران خان نے ان سے ملک کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب مانگا تو انہوں نے این آر او مانگنا شروع کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ این آر او دینے سے انکار کیا تو انہوں نے ڈرامے شروع کردیئے، یہ ٹولہ پختونخوا آئے گا تو یہاں کے باشعور عوام ان کو یکسر مسترد کردیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ قوم کا ہر فرد اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ملک دشمن قوتوں اور پی ڈی ایم والوں کا ایجنڈا ایک ہی ہے ہم ان کو ناکام بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version