Advertisement

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی اسلام آباد موٹروے پر لینڈنگ کی مشق

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے آج لاہور اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز  مراد سعید اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔

ائیر وائس مارشل ظفر اسلم ائیر آفیسر کمانڈنگ، سینٹرل ائیر کمانڈ نے ان کا استقبال کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ باقاعدگی سے موٹروے لینڈنگ کی مشقوں کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے مشق میں حصہ لیا۔

ترجمان پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ  مشق کا بنیادی مقصد پاک فضائیہ کے ہوابازوں کو ملکی سڑکوں کو بطور رن وے استعمال کرنے کی تربیت کی فراہمی  تھا۔

Advertisement

اس موقع پر مراد سعید نے کہا کہ  پاک فضائیہ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بنا پر قابل قدر ہے اور قوم کے لیے واقعی سرمایہء افتخار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version