Advertisement

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

fo-2

پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

دفترخارجہ کے مطابق پاکستان سخت ترین الفاظ میں کابل شہر کے دشت برچی علاقہ میں تعلیمی ادارے کے باہر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہونے والے دہشت گرد حملے میں بچوں سمیت نہتے شہریوں کا جانی نقصان ہوادہشت گرد حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1320029661938749442

زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم متاثرین کے اہل خانہ کو تعزیت اور گہری ہمدردی پیش کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں پاکستان دہشت گردی کی اس کی تمام اشکال میں مذمت کرتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن اور مستحکم افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

یاد رہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی ادارے کے باہر دہشت گرد حملہ کیا گیا ہے جس میں 13 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version