Advertisement

گرین لائن بسیں 7 سے 8 ماہ میں کراچی پہنچ جائیں گی، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ گرین لائن بسیں 7 سے 8 ماہ میں کراچی پہنچ جائیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق  گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت اعلیٰ  سطحی اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ ، خرم شیر زمان، خواجہ اظہار الحسن اور نصرت سحر عباسی شریک ہوئے۔

اجلاس میں  وفاقی فنڈنگ سے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے زیر غور آئے۔

اجلاس میں ایس آئی ڈی سی ایل  حکام  نے گورنر سندھ کو  جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔

Advertisement

گورنر سندھ نے کہا کہ  گرین لائن کی بسوں کا ٹینڈر مکمل ہوچکا ہے، ایک سے ڈیڑھ ماہ میں ایوارڈ کر دیا جائے گا  اور  گرین لائن بسیں 7 سے 8 ماہ میں کراچی پہنچ جائیں گی ۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ 50  فائر ٹینڈر اور 2 باؤزر زبھی اگلے سال مارچ تک کے ایم سی کے حوالے کردیے جائیں  گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تھر میں 42 آر او پلانٹس لگائے جا رہے ہیں ۔ آر او پلانٹس کا ٹینڈر پروسیس شروع ہو گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version