Advertisement

پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت موجودہ حکومت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت موجودہ حکومت ہے کیونکہصرف چینی میں ڈھائی ارب کی کرپشن ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کارکنان سے خطاب میں کہا تھا کہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ الیکشن میں فتح کس کی تھی اور فاتح کون قرار پایا جبکہ الیکشن کے وقت جو تیسرے نمبر پر آئے آج وزیر بنے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو بے توقیری اس دور میں اسمبلی ممبران کی ہورہی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی کیونکہ جب کوئی عوامی مسئلہ اسمبلی میں پیش کرتے ہیں دوسرے طرف سے گالیاں دی جاتی ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صرف نواز شریف کی سوچ ملک کو درست راستے پر لا سکتی ہے کیونکہووٹ کی عزت کا بیانیہ ہی درست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version