Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان

Pakistan Stock Exchange trends to be positive by 219 points

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز کے اختتام پر منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا ہے جس میں مارکیٹ 588 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 209 کی سطح پر بند ہوئی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں  دن بھر مجموعی طور پر 365 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جس میں 268 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 80 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,047 جبکہ کم ترین سطح 40,149 رہی ہے جبکہ مارکیٹ میں 1عشاریہ 44 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version