Advertisement

کیماڑی میں کنٹینر میں آگ لگ گئی

کیماڑی گیٹ نمبر 4 کے قریب کنٹینر میں آگ لگ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی کی بندرگاہ کیماڑی گیٹ نمبر 4 کے قریب کنٹینر میں آگ لگ گئی ہے۔

کنٹینر میں کیمیکل اور دیگر سامان  بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں

کیماڑی پہ آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی

 کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے...

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔

Advertisement

واضح  رہے کہ گذشتہ ماہ  کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں بھی آگ لگ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کیلئے شیڈول طے پا گیا
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی پر مزارِ قائد پر تقریب، وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری
پاکستان کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ، کئی ڈیمز مکمل بھر گئے
وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورۂ قطر، دوحہ پہنچنے پر شاندار استقبال
وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشنز پر خراج تحسین
کراچی: برساتی پانی کھڑا ہونے سے مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version