Advertisement

اے ڈی بی کا تجارت اور مسابقتی مارکیٹ پروگرام کیلئے معاہدے پر دستخط

Pakistan and ADB signed MOU for the Capital Markets

حکومت پاکستان کی جانب سے اے ڈی بی کیساتھ تجارت اور مسابقتی مارکیٹ پروگرام کیلئے معاہدے پر دستخط کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی پاکستان کو تجارت میں ریفارم کیلئے 300 ملین ڈالر فراہم کریگا جس کے لئے تجارت اور مسابقتی مارکیٹ پروگرام کیلئے معاہدے پر دستخط کرلئے ہیں۔

تقریب کے دوران اے ڈی بی کی موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی گئی ہے جبکہ کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان کی معاشیت میں استحکام رہا ہے۔

معاہدے پر دستخط کی تقریب وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار نے بھی شرکت کی  اور کہا ہے کہ حکومت تجارت کو فروغ دینے کیلئے ایکسپورٹ ٹیرف اور ٹیکس میں اصلاحات کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version