Advertisement

اے ڈی بی کا پاکستان کے لئے اہم فیصلہ

پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو20لاکھ ڈالر فراہم کریگا۔

سیکرٹری اقتصادی امور اور ایشیائی ترقیاتی بینک حکام نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ یہ گرانٹ کورونا ایمرجنسی رسپانس پروگرام کے تحت دے گا۔

اس سے قبل پاکستان کے لئے اوپیک فنڈ نے پاکستان کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کی قرض کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس فیصلے کا اعلان اوپیک کے مرکزی دفتر ویانا سے کیا گیا۔

 یہ امداد حکومت کی صحت کے شعبے میں جاری اسکیموں اور سماجی تحفظ کے لیے استعمال کی جا سکے گی۔

Advertisement

اس امداد میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی آلات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ کورونا سےکے باعث بے روزگار ہوے والے خاندانوں کی کفالت بھی اس میں شامل ہے۔

امدادی رقم چھوٹی صںعتوں اور زراعت کے شعبے کے سبسڈی کے لیے بھی استعمال کی جا سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version