Advertisement

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کرگئے۔

جام مدد علی کورونا وائرس میں مبتلا تھےاور  کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

جام مدد علی 4 دسمبر 1962 کو سانگھڑ میں پید اہوئے تھے۔انہوں نے زراعت میں گریجویشن کیا تھا۔

جام مدد علی 2008 سے 2011 تک سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی رہے۔ انہوں نے فروری 2017 میں پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل ) کو خیر آباد کہہ دیا تھا۔

Advertisement

2017 میں ہی جام مدد علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی  تھی اور پی پی کی طرف سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے  تھے۔

جام مدد علی 2018 میں پی ایس 81 سانگھڑ سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version