Advertisement

پاکستان اور سوڈان کے مابین خوشگوار دو طرفہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی

SMQ stated about the pulwama and Indian conspiracy

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور سوڈان کے مابین خوشگوار دو طرفہ تعلقات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس کے موقع پر سوڈانی وزیر خارجہ عمر قمرالدین اسماعیل کے ساتھ ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ،سرمایہ کاری کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ  پاکستان اور سوڈان کے مابین خوشگوار دو طرفہ تعلقات ہیں ۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افریقہ 1.3 ارب آبادی اور 54 ریاستوں پر مشتمل ایک انتہائی اہم براعظم ہے ۔ پاکستان انگیج افریقہ کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے ۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور سوڈان کے مابین سیکیورٹی ، تعلیم، صحت اور زراعت سمیت مختلف  شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کے  فروغ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

دونوں وزرائے خارجہ کا دو طرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ کے حوالے سے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version