Advertisement

ملک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے تحریک شروع ہوئی، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے  شروع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک سے تاریخی رسپانس ملا ہے اور اب تک صرف تین جلسے ہوئے ہیں۔

شاہد خاقان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے تینوں تاریخی جلسے تھے کیونکہجوش و خروش تاریخ ساز دیکھا گیا ہے اس مین عوام اپنا آئنی حق مانگ رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے تاہم جلسوں کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی ناہلی کی ایک لمبی فہرست ہے لیکن ہم صرف عوام کے دکھ درد کی بات کریں گے کیونکہ یہ ملک کو واپس آئنی اور جمہوری بنانے کے لیے تحریک ہے اور یہ تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version