Advertisement

سندھ کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسز میں ہولناک اضافہ

اسکول

صوبہ  سندھ کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسز میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوز   کو محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ موصول ہوگئی جس میں  تعلیمی اداروں میں یومیہ 22 کیسز رپورٹ ہو نے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں 2مہینوں میں 1 لاکھ 38 ہزار 164 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1257 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 1لاکھ27 ہزار 269 کیسز کا نتیجہ منفی آیا ہے۔

کراچی ضلع وسطی کے تعلیمی اداروں میں 203 ،کورنگی 118، ضلع شرقی 233،ضلع غربی 28 اور  ملیر  میں 25 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ حیدرآبادمیں  77،میر پور  میں 31،سکھر میں 45 ، جامشورو میں 61،ٹنڈوالھیار میں 4 اور ٹھٹہ میں 61 کورونا کیسز سامنے آئے۔

Advertisement

مٹیاری میں 44،  ٹنڈومحمد خان میں 11 ، میرپورخاص میں 31 اور تھرپارکر میں 20 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version