پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کل 12 بجے طلب

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے جو کہ کل دن 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے تاہمکمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء، قومی اسمبلی اور سینٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
کمیٹی اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم آئے اور سی او ایس نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بھی مدعو کئے گئے ہیں۔
پارلیمانی کمیٹی کورونا وائرس کے تناظر میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق معاملات پر غور کرے گی تاہم پارلیمانی کمیٹی کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

