مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد دو روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق افغان وزیر تجارت نے کابل ائیر پورٹ پر مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کا استقبال کیا۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی افغانستان پہنچا ہے۔
وفد میں سیکرٹری سرمایہ کاری،ممبر کسٹمز ایف بی آر اور کامرس ، اسٹیٹ بینک، میری ٹائم افیئرز اور ریئسی کے سینئر نمائندے شامل ہیں۔
اعلی ٰسطح کا وفد دورہ افغانستان کے دوران تجارت ، راہدری اور دو طرفہ معاشی تعاون کے حوالے سے افغان حکام سے مذاکرات کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement