Advertisement

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس، وزیر اعلیٰ سندھ اہم معاملات پر بات کریں گے

وزیراعلی ٰسندھ مراد علی شاہ کل مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں سندھ کو درپیش مسائل پر معاملات پر صوبے کا کیس پیش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٰسندھ مراد علی شاہ مردم شماری، پانی،  فنڈز سمیت ایف بی آر کے ساتھ ود ہولڈنگ ٹیکس سمیت دیگر معاملات پر مشتمل صوبہ سندھ کا کیس سی سی آئی میں وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے پہلے ہی کراچی سے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ ،وزیراعلی ٰکی سی سی آئی اجلاس میں معاونت کریں گے۔

 سندھ حکومت نے سی سی آئی اجلاس کی تیاری پہلے ہی مکمل کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version