Advertisement

کراچی میں ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد

کورونا  وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی  میں  تمام ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا  وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی انتظامیہ  نے اہم اقدامات شروع کردیے۔

کمشنر کراچی  افتخار شالوانی نے کل سے تمام ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی۔ ریسٹورنٹس کو صرف اوپن جگہ پر ڈائننگ کی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھیں

کراچی کے دو ضلعوں میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو / اسمارٹ لاک...

کمشنر کراچی   نے  تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری  کر تے ہوئے کہا کہ  ڈپٹی کمشنرز احکامات پر عمل کرائیں۔

Advertisement

افتخار شالوانی کا کہنا ہے کہ  اس اقدام سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version