Advertisement

سندھ انفیکشیز ڈیزیز اسپتال کورونا کے مریضوں کیلئے مختص

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث  سندھ حکومت نے سندھ انفیکشز ڈیزیز اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج  کے لیے مختص  کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ حکومت نے گلشن اقبال نیپا کے مقام پر سندھ انفیکشز ڈیزیز اسپتال کو  کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے مختص  کردیا ہے۔

کراچی میں کورونا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہا ہے جس کے باعث دوسری لہر سے قبل ہی سندھ حکومت نے نیپا چورنگی پر قائم سندھ انفیکشز ڈیزیز اسپتال کو کورونا کے لیے مختص کردیا ہے۔

57 بیڈڈ اسپتال میں 16 بیڈڈ آئی سی یو مع 16 وینٹیلیٹرز اور35 بیڈڈ ایچ ڈی یو وارڈ بھی بنایا گیا ہے۔

ایم ایس اسپتال ڈاکٹر عبدالواحد راجپوت کا کہنا کہ آئندہ ہفتے تک اسپتال میں بیڈز کی تعداد دگنی ہوجائے گی۔

Advertisement

ڈاکٹر طوبی  کا کہنا ہے کہ پہلی لہر کے دوران ہم تیار نہیں تھے،لیکن اس لہر کے دوران ہماری تیاری مکمل ہے مگر شہری ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
یہ عام سا پھل خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
کشمش کا پانی پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ٹریفک کے شور سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے بتادیا
بہتر صحت کے لیے دن بھر میں کتنا بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور سونا چاہیے؟
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version